کراچی کی ڈانس پارٹیوں میں منشیات کا استعمال، گھناؤنے نیٹ ورک کا انکشاف
27 ستمبر کو سچل تھانے کے علاقے اسکیم 33 سعدی ٹاؤن سادات امروہہ سوسائٹی کے قریب الاظہر گارڈن کے عقب میں ویران علاقے سے خاتون کی کمبل میں لپٹی ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی تھی۔ جس کے بارے میں پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ خاتون کو کسی اور مقام پر قتل کرکے لاش یہاں…
’بیٹا 26 دن لاپتہ رہنے کے بعد ملا تو پتہ چلا اس کا گردہ نکال لیا گیا‘
’وہ چھبیس دنوں سے لاپتہ تھا۔ ہم نے اسے بہت تلاش کیا لیکن وہ نہیں ملا پھر جب مل گیا تو پتہ چلا اس کا ایک گردہ نکالا گیا تھا‘ یہ کہنا تھا خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے علاقے عشیری درہ سے تعلق رکھنے والے ایاز خان کا، جن کے پندرہ سالہ بیٹے…
دِیر کے نوجوان کو نوکری کا لالچ دے کر راولپنڈی میں گُردہ نکال لیا گیا
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع دِیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبداللہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر راولپنڈی میں گردہ نکال لیا گیا پندرہ سالہ عبداللہ کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے علاقے عشیری سے ہے اور وہ اپنے والد کے ساتھ لاہور میں محنت مزدوری کرتے ہیں…