نظام آلودہ تھا، اب تعفن زدہ ہو چکا!
چھ ججز کا خط منظر عام پر آتے ہی کہیں انقلاب کی نوید سنائی گئی تو کہیں سازش کی بو سونگھتے ہوئے مناسب بندوبست کیے جانے کا اعلان ہوا۔ یہ پریم پتر اچانک منظرِ عام پر نہیں آیا۔ اس کا بیک گراؤنڈ ہے، دو بار یہ ججز اپنے چیف جسٹس سے شکایت لگا چکے ہیں۔…
پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون
اگر کسی ہائی کورٹ کے آٹھ میں سے چھ جج برسرِ عام تحریری طور پر متفق ہوں کہ انٹیلیجینس ایجنسیوں کی کھلی مداخلت کے سبب عدلیہ انصاف نہیں دے سکتی تو اس واقعے کو پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون سمجھنا چاہیے۔ یہ سب اچانک سے نہیں ہوا۔ سب سے پہلے اسی اسلام آباد ہائی…
کاش عدالتِ عظمی بے زبانوں کی بھی سن لے۔۔
پہلا چڑیا گھر کب اور کہاں کھلا۔ اس بارے میں حتمی طور پر کچھ طے نہیں۔ البتہ مصر اور میسوپوٹیمیا میں کچھ آثار اور تحریریں ایسی ضرور دریافت ہوئی ہیں، جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ ڈھائی ہزار قبلِ مسیح میں کچھ بادشاہوں اور امرا کا شوق تھا کہ وہ بھانت بھانت کے…