نئے ٹیکس: مریم نواز، بلاول بھٹو اور ایک غریب کی سوچ
کہتے ہیں کہ بندے کے اپنے حالات بہتر ہوں تو وہ معاشرتی مسائل سے بیگانہ ہونے لگتا ہے۔ میرے ساتھ بھی شاید ایسا ہی ہوا ہے، جب سے معاشی حالات بہتر ہوئے ہیں تو دوسروں کا درد، دکھ اور ان کی تکالیف کا احساس کم ہوتا جا رہا ہے۔ یا ہو سکتا ہے کہ میری…
لاش کو عزت دو
بالخصوص 2018 سے اب تک جتنے بھی بجٹ پیش کیے گئے، ان کا ڈھانچہ آئی ایم ایف نے بنایا۔ ہم نے صرف اس ڈھانچے پر لیپا پوتی کی۔ اب جو بجٹ آنے والا ہے، وہ بھی اس سیریز کی اگلی کڑی ہے۔ آسان لفظوں میں قیدی کو زنجیر کی لمبائی تک چہل قدمی کی آزادی…
مریضِ پاکستان اور اس کا قابل معالج
چلیئے یہ بھی ہو گیا۔۔ 2014 کے دھرنے سے اب تک کی اکھاڑ پچھاڑ، تجربات، ناکامیوں، چار وزراِ اعظم اور تین حکومتیں بدلنے کے بعد، وہ جو پنجابی میں کہتے ہیں کہ ’مڑ گڑ کے کھوتی بوہڑ تھلے‘ یعنی، گھوم پھر کے سسٹم کی گدھی اسی برگد تلے دوبارہ آن کھڑی ہوئی۔ یہ سب…
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ ایک طرف سے بالکل سادہ نوٹ۔۔ معاملہ کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نیشنل بینک کی ایک برانچ میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے مس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ بھیجنے کا کیس سامنے آیا ہے ۔ نئے کرنسی نوٹ میں ایک سائیڈ پرنٹ اور دوسری سائیڈ خالی ہے۔ یہ معاملہ کراچی کے ایک بینک منیجر کی ویڈیو سے سامنے آیا، جو…
بل وصولی۔۔ پاکستانی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنيوں ميں بھی فوجی تعينات
پاکستانی وزارت توانائی نے ان اطلاعات کی تصديق کی ہے کہ بجلی کی چوری روکنے اور بلوں کی وصولی کے نظام کو بہتر بنانے کے ليے بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں میں فوج، وفاقی تحقيقاتی ادارے اور انٹیلیجنس بیورو کے افسران کو تعينات کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب مزدور…
پاکستانی شہری کس طرح بیرونِ ملک روزگار حاصل کر سکتے ہیں؟
اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ کیا آپ ملازمت کے لیے بیرونِ ملک جانا چاہتے ہیں۔ تو غالب امکان یہی ہے کہ آپ کا جواب ہاں میں ہوگا اور اس کی وجہ بے روزگاری اور مہنگائی ہے۔ دو سال پہلے تک جو راشن دس ہزار روپے میں آجاتا تھا، آج بیس ہزار میں بھی نہیں…
دل، NICVD اور میں
کہتے ہیں دل بہت ناداں ہوتا ہے۔۔ اس میں کتنی سچائی ہے، یہ کوئی شاعر یا ادیب ہی بتا سکتا ہے یا کوئی طبیب۔ ادب میں دل کا بہت بڑا مقام ہے مگر کسی طبیب سے پوچھو تو دل انسانی جسم کا ایک عضو ہے، جو جسم کو خون کی ترسیل کرتا ہے، مگر لوگ…