پاکستان پر اشرافیہ کا تسلط اور آئی ایم ایف سربراہ کی پاکستانی عوام کے ساتھ ’ہمدردی‘!
اگرچہ پاکستانی معیشت پر اشرافیہ کے تسلط کی بحث نئی نہیں ہے، مگر اسے ایک نئی جہت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کے اس بیان سے ملی کہ پاکستان اپنے ہاں غریب شہریوں کا تحفظ کرے اور امیروں پر نئے ٹیکس لگائے اقتصادی ماہرین اور سماجی تجزیہ کاروں میں یہ خیال…
زرمبادلہ کے ذخائر انتہائی کم، پاکستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
موقر برطانوی جریدے ’فنانشنل ٹائمز‘ کا کہنا ہے کہ معاشی حوالے سے پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے، اس صورتحال میں پاکستان کی معیشت ڈوبنے کا خطرہ ہے برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ملکی معیشت پر خطرات منڈلانے لگے ہیں، معیشت کے بحران کو ختم…