پاکستان میں پیٹرول کی فراہمی مستحکم، مارچ اور اپریل کے لیے انتظامات مکمل
حکومت کا دعویٰ: عالمی منڈی کے اتار چڑھاؤ کے باوجود سپلائی متاثر نہیں ہوگی پاکستانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آئندہ دو ماہ کے دوران پیٹرول کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا چکے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق مارچ اور اپریل کے…
بڑھتی ہوئی عدم مساوات کی تصویر بنا ایشیا امیروں کا نیا کھیل کا میدان بن گیا
دنیا کے نقشے پر ایشیا آج صرف آبادی یا معیشت کا استعارہ نہیں بلکہ تضاد کی ایک زندہ تصویر ہے، جہاں فلک بوس عمارتوں کے سائے میں جھونپڑیاں سکڑتی جا رہی ہیں اور ڈیجیٹل اسکرینوں کی چمک میں لاکھوں چہرے اندھیرے میں گم ہو رہے ہیں۔ یہ وہ خطہ ہے جو بظاہر ترقی کے…
ملک میں مہنگائی کی حکومتی لوٹ سیل، ریکارڈ قرضے اور کابینہ میں مزید توسیع۔۔
گزشتہ دنوں معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ”اسٹاک ایکسچینج سے گزارش ہے کہ آئندہ وہ جب بھی اوپر جائے تو پاکستانی عوام کو بھی ساتھ لے کر جائے۔“ اس ٹویٹ کا پسِ منظر یہ ہے کہ ایک طرف روزانہ کی بنیاد پر اسٹاک ایکسچینج کے ریکارڈ حد تک نفسیاتی…
نئے ٹیکس: مریم نواز، بلاول بھٹو اور ایک غریب کی سوچ
کہتے ہیں کہ بندے کے اپنے حالات بہتر ہوں تو وہ معاشرتی مسائل سے بیگانہ ہونے لگتا ہے۔ میرے ساتھ بھی شاید ایسا ہی ہوا ہے، جب سے معاشی حالات بہتر ہوئے ہیں تو دوسروں کا درد، دکھ اور ان کی تکالیف کا احساس کم ہوتا جا رہا ہے۔ یا ہو سکتا ہے کہ میری…
لاش کو عزت دو
بالخصوص 2018 سے اب تک جتنے بھی بجٹ پیش کیے گئے، ان کا ڈھانچہ آئی ایم ایف نے بنایا۔ ہم نے صرف اس ڈھانچے پر لیپا پوتی کی۔ اب جو بجٹ آنے والا ہے، وہ بھی اس سیریز کی اگلی کڑی ہے۔ آسان لفظوں میں قیدی کو زنجیر کی لمبائی تک چہل قدمی کی آزادی…
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ ایک طرف سے بالکل سادہ نوٹ۔۔ معاملہ کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نیشنل بینک کی ایک برانچ میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے مس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ بھیجنے کا کیس سامنے آیا ہے ۔ نئے کرنسی نوٹ میں ایک سائیڈ پرنٹ اور دوسری سائیڈ خالی ہے۔ یہ معاملہ کراچی کے ایک بینک منیجر کی ویڈیو سے سامنے آیا، جو…
مزاحمتی قیادت کی فلسطین بدری یا اسرائیل کی ’فَیس سیونگ؟‘
اسرائیل کی سات اکتوبر سے غزہ میں جاری بدترین شہری نقصان والی جنگ کے حوالے سے کچھ نئے اشارے سامنے آئے ہیں۔ ان اشاروں کو اکٹھا کر کے دیکھا جائے تو جنگ کے حتمی نتیجے اور فیصلے کا بھی اندازہ ہوتا ہے اور آنے والے دنوں کے پیش منظر کا بھی۔ اشارے یہ ہیں: •…