عجب انتخابات کے مسترد شدہ ووٹوں کی غضب کہانی
کسی بھی جمہوری عمل کی سالمیت کا انحصار اس بات پر منحصر ہوتا ہے کہ کاسٹ کیے گئے تمام ووٹوں کو گنتی میں شامل کیا جائے، لیکن اس کے باوجود پاکستان کی انتخابی تاریخ میں اس جمہوری اصول کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں۔ 2024ء کے حالیہ انتخابات میں سامنے آنے والے حقائق…
کیا ہائبرڈ نظام سے نجات پانا ممکن ہے؟
پاکستان ایک ایسے بھنور میں پھنسا ہوا ہے جہاں ملٹری اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم کے انتخاب میں مداخلت کرتی ہے، پھر اسی منتخب وزیراعظم کو ہٹانے کے لیے سہولت کاری کرتی ہے اور پھر ایسے شخص کو دوبارہ وزیراعظم بنانے کے لیے انجینئرنگ کرتی ہے، جسے پہلے اس کی کرسی سے…
الیکشن کمیشن اساتذہ سے معذرت کرے
انتخابات کے بعد ہر سیاسی جماعت کا مقدمہ لڑنے والے موجود ہیں، کوئی ہے جو اساتذہ کا مقدمہ بھی پیش کر سکے، جنہیں الیکشن ڈیوٹی کے نام پر توہین، تضحیک اور تذلیل کے ایک دانستہ عمل سے گزارا جاتا ہے اور اس کے بعد الیکشن کمیشن رسمی سی معذرت تو کیا شکریے کے دو لفظ…
متنازع ترین انتخابات کے حیران کن نتائج
آٹھ فروری کو پاکستان کے ’متنازع ترین‘ انتخابات کے بعد نتائج تقریباً مکمل ہو چکے ہیں، جس کے بعد پاکستانیوں کی اکثریت نے سکون کا سانس لیا۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ گذشتہ کئی مہینوں سے قید اور سینکڑوں مقدمات میں الزامات کا سامنا کرنے والے پاکستان کے ’مقبول ترین‘…
پاکستان کےانتخابات: بین الاقوامی میڈیا اور طاقتور ممالک کیا کہتے ہیں؟
انتخابات کسی بھی ملک میں ہوں، عالمی میڈیا کی نظروں سے اوجھل نہیں رہتے۔ پاکستان میں ووٹنگ کے دن سے پہلے ہی کئی حوالوں سے متنازع ہوجانے کے باعث آٹھ فروری کے انتخابات عالمی میڈیا، انسانی حقوق کی تنظیموں اور مبصرین کے بیانات اور تجزیوں کا مرکز بنے ہوئے ہیں…
انکل آپ الیکشن میں بیٹھیں گے یا پھر لیٹیں گے؟
اس سے زیادہ جوش و خروش تو 14 اگست سے دو ہفتے پہلے نظر آنا شروع ہو جاتا ہے، رمضان سے 20 دن پہلے دکھائی دینے لگتا ہے۔ اس سے زیادہ ولولہ تو انڈیا پاکستان کرکٹ میچ سے ایک ماہ پہلے سے ٹپائی دے رہا ہوتا ہے۔ اس سے زیادہ ہلچل تو عیدالاضحٰی کی بکرا…