’نواز شریف‘ اور ’شہباز شریف‘ کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا!
پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس نے گزشتہ سے پیوستہ شب کارروائی کرتے ہوئے دو بھائیوں کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں بھائیوں کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان قصور کے علاقے بھسر پورہ میں اپنے گھروں اور ہوٹل میں ڈائریکٹ کنکشن کے ذریعے…