”سمندر سے میری محبت ختم نہیں ہوگی“ کراچی کی ماہی گیر خاتون حکیمہ کی کہانی۔۔
تریسٹھ سالہ حکیمہ عُمر، ان چند ماہی گیر خواتین میں سے ایک ہیں، جو کراچی کے ساحل پر بحیرہ عرب سے مچھلیوں کا شکار کرتی ہیں حکیمہ گزشتہ چالیس برس سے ہر صبح گھر سے اپنی ہلکی پھلکی کشتی سر پر اٹھا کر نکلتی ہیں اور خستہ حال جیٹی کی طرف چل پڑتی ہیں اگرچہ…
سندھ کے ماہی گیر سیلابی پانی میں مچھلی کے شکار پر مجبور
پچپن سالہ علی گل ملاح کا تعلق سندھ کے زرخیز ضلع میرپورخاص کی تحصیل جھڈو سے ہے، جہاں موسمیاتی تبدیلی اور غیر معمولی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچادی تھی جس کے نقصانات کا ازالہ تاحال نہیں ہوسکا علی گل ملاح کو موسمیاتی تبدیلی کا علم نہیں ہے…
مچھیروں کی بستی میں تھا ایک چارہ گر: محمد علی شاہ
حیات اپنے ہزاروں جلوؤں اور حیرت انگیز مناظر سے آپ پر آشکار ہوتی جاتی ہے۔ جب بھی وہ اپنے رازوں سے پردہ اٹھاتی ہے تو ہر بار وہ آپ کی جھولی میں کبھی ہنسی اور حیرت کے پھول ڈالتی چلی جاتی ہے اور کبھی آنکھوں کے نمکین پانی سے آپ کا دامن تر کر کے…