حکومت سیلاب متاثرین کو گھروں کی تعمیر کے لیے ابھی تک رقم نہیں دے سکی
خیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں پوٹھو ماچھی میں خیمے میں اپنے بچوں کے ہمراہ رہنے والی عابدہ ماچھی کا کہنا ہے ”ہمارے بچے سیلاب کی وجہ سے ڈرے ہوئے ہیں، جیسے بارش ہوتی ہے یا طوفانی ہوا چلتی ہے تو بچے ہم سے چمٹ جاتے ہیں کہ امی ہم مر جائیں گے، ہم ڈوب جائیں…
پاکستان میں ملیریا کے پھیلاؤ کی وجہ ماحولیاتی تباہی
پچیس اپریل کو عالمی یوم ملیریا کے موقع پر عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ملیریا کے پھیلاؤ میں اضافے کی وجہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے جڑے شدید موسمی حالات ہیں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس شدید سیلابوں کے نتیجے میں ایک تہائی…
پاکستان کے لیے امداد کے وعدے: کیا امداد واقعی شفاف طریقے سے استعمال ہوگی؟
جنیوا میں اقوام متحدہ اور پاکستان کے زیرِ اہتمام امدادی کانفرنس میں پاکستان کے لیے دس بلین ڈالرز سے زیادہ کے قرضے اور امداد کے وعدے کیے گئے ہیں۔ تاہم سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ آخر اس امداد کو استعمال کس طرح کیا جائے گا اور اہم سوال اس کے شفافیت سے…
یہ سودا مجھ کو مہنگا پڑ رہا ہے
دہاڑی مزدور ہرسنگھ کولہی سنیچر کو اس بھیڑ کا حصہ تھا، جو پانچ کلو آٹے کا تھیلا پینسٹھ روپے کلو کی سرکاری قیمت پر خریدنے کے لیے میرپور خاص کے ایک ڈسٹری بیوشن پوائنٹ پر بے چینی سے پہلو بدل رہی تھی۔ کولہی بھی دوسروں کی طرح اپنے چھ بچوں کے منہ میں لقمہ…
پاکستان میں سیلاب نے بین الاقوامی رویہ کیسے بدلا؟
ماحولیات اور توانائی کی ویب سائٹ ایگزیو کے ایک رپورٹر اینڈریو فریڈمین نے ایک مضمون میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہونے والا انتہائی غیر متوازن موسم اب بین الاقوامی قانون کو بھی متاثر کر رہا ہے 2022ع کے موسمیاتی واقعات کا ذکر کرتے ہوئے،…