نئے ٹیکس: مریم نواز، بلاول بھٹو اور ایک غریب کی سوچ
کہتے ہیں کہ بندے کے اپنے حالات بہتر ہوں تو وہ معاشرتی مسائل سے بیگانہ ہونے لگتا ہے۔ میرے ساتھ بھی شاید ایسا ہی ہوا ہے، جب سے معاشی حالات بہتر ہوئے ہیں تو دوسروں کا درد، دکھ اور ان کی تکالیف کا احساس کم ہوتا جا رہا ہے۔ یا ہو سکتا ہے کہ میری…
امریکہ نے یوکرائن جنگ کے لئے خفیہ ہتھیاروں کے عوض آئی ایم ایف بیل آؤٹ میں پاکستان کی مدد کی، دستاویزات میں انکشاف
پاکستان کی آئی ایم ایف کے ساتھ قرضہ ڈیل کے حوالے سے عالمی ویب سائٹ انٹرسیپٹ کی جانب سے نیا انکشاف کیا گیا ہے۔ امریکہ میں قائم ایک نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ دستاویزات کی ایک سیریز سے پتہ چلتا ہے کہ واشنگٹن نے پاکستان سے یوکرین کو ہتھیاروں کے…
گرین پاکستان اینیشیٹو: کیا زرعی انقلاب کے لیے فوج کی مدد کی ضرورت ہے؟
حکومت نے فوج کے تعاون سے ملک میں زرعی انقلاب کے منصوبے ’گرین اینیشیٹو‘ کا اعلان کیا ہے۔ تاہم کسان تنظیموں اور قانونی ماہرین نے اس منصوبے پر عمل درآمد اور فوج کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے منصوبے کے تحت ملک میں زرعی شعبے میں سرمایہ کاری، پیداوار…
آئی ایم ایف اور بھرا ہوا سگریٹ
گزشتہ ہفتے جو سالانہ وفاقی بجٹ پیش کیا گیا، اس میں یکم جولائی سے کم سے کم ماہانہ تنخواہ پچیس ہزار روپے سے بڑھا کے بتیس ہزار روپے کر دی گئی ہے، جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی اکثریت کے لیے پنشن کی کم ازکم حد ساڑھے آٹھ ہزار روپے ماہانہ سے بڑھا کے دس ہزار روپے…
کیا واقعی آئی ایم ایف ہماری معیشت کے لیے نجات دہندہ ہے؟
وقت کا کیسا حسین ستم ہے۔ وہ ادارہ جسے دنیا بھر کے درجنوں ممالک میں عوام مخالف، اشرافیہ کا دوست اور بڑھتی ہوئی غربت، افلاس اور بدحالی کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے، اب اسی ادارے کو پاکستان کے واحد نجات دہندہ کر طور پر دیکھا جارہا ہے۔ ہمارے حکمران ایک سال سے…