عمران خان کے فالس فلیگ آپریشن کے الزامات، یہ آپریشن کیا ہوتا ہے اور کن مقاصد کے لیے کیا جاتا ہے؟
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ نو مئی کو ایک ’فالس فلیگ آپریشن‘ کیا گیا، جس میں ایک سازش کے تحت تحریکِ انصاف کے کارکنان کے احتجاج میں مشتعل لوگ شامل کیے گئے، جنہوں نے فوجی تنصیبات اور املاک کو نذرِ…