پاک ایران بارڈر پر سخت پابندیاں، سرحدی آبادی پریشان
پاکستان اور اس کے ہمسایہ ملک ایران کے مابین دوطرفہ تجارت کا حجم دو ارب ڈالر سالانہ سے زائد ہے۔ پاکستان اپنے اس پڑوسی کو چاول اور دیگر مصنوعات فروخت کرتا ہے جبکہ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں رہنے والے لوگ سستے داموں ایرانی خوراک، ایندھن اور دیگر سامان خرید…
پاکستان اور ایران کی سرحد پر کشیدگی بلوچ قبائل کے لیے اضطراب کا باعث کیوں ہے؟
اراضی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ گزشتہ ماہ بھی سرحد کے قریب ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے علاقے ساراوان میں پانچ ایرانی سرحدی محافظوں کو حملہ کر کے…
ایران سے پاکستان کتنا تیل آتا ہے؟
پاکستان میں ایرانی تیل کی بڑے پیمانے اسمگلنگ کی وجہ سے ملک کی ڈیزل مارکیٹ میں اس نے 25 سے 30 فیصد حصے پر قبضہ جما لیا ہے ایس اینڈ پی گلوبل کموڈٹی انسائٹس کی جانب سے جاری کی گئی ایک تفصیلی رپورٹ میں متعدد عہدیداروں، تجزیہ کاروں اور تیل بنانے والوں نے کہا…
پاک ایران سرحد پر بازارچہ ٹرمینل دو سالہ بندش کے بعد کھل گیا
حکومت نے صوبہ بلوچستان میں پاکستان ایران سرحدی علاقے تفتان میں بازارچہ بارڈر ٹرمینل کو دو سال تک بند رہنے کے بعد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی عبداللہ کے مطابق وفاقی حکومت نے بازارچہ میں نیا ٹرمینل قائم کیا ہے، جہاں تاجروں کو…