نظام آلودہ تھا، اب تعفن زدہ ہو چکا!
چھ ججز کا خط منظر عام پر آتے ہی کہیں انقلاب کی نوید سنائی گئی تو کہیں سازش کی بو سونگھتے ہوئے مناسب بندوبست کیے جانے کا اعلان ہوا۔ یہ پریم پتر اچانک منظرِ عام پر نہیں آیا۔ اس کا بیک گراؤنڈ ہے، دو بار یہ ججز اپنے چیف جسٹس سے شکایت لگا چکے ہیں۔…
پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون
اگر کسی ہائی کورٹ کے آٹھ میں سے چھ جج برسرِ عام تحریری طور پر متفق ہوں کہ انٹیلیجینس ایجنسیوں کی کھلی مداخلت کے سبب عدلیہ انصاف نہیں دے سکتی تو اس واقعے کو پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون سمجھنا چاہیے۔ یہ سب اچانک سے نہیں ہوا۔ سب سے پہلے اسی اسلام آباد ہائی…
ایسی بھی کیا جلدی تھی۔۔ قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن تین ماہ پہلے ہی جاری، وجہ کیا ہے؟
حیران کن طور پر حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے آئندہ چیف جسٹس کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن وقت سے بہت پہلے ہی کر دیے جانے کے بعد اس اقدام کی وجوہات پر بحث اور تجزیے جاری ہیں اور سوال کیا جا رہا ہے کہ آخر ایسی بھی کیا جلدی تھی؟ حکومتی نوٹیفیکیشن کے مطابق…
جسٹس شمیم رانا بنام جسٹس ثاقب نثار
جسٹس ثاقب نثار صاحب پر لگائے گئے جسٹس شمیم رانا صاحب کے الزامات درست ثابت ہوں یا غلط، اس سے کچھ خاص فرق نہیں پڑتا کیونکہ چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر، انجام ایک ہی ہوتا ہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاملے پر نوٹس لیا ہے، جو ایک احسن اقدام…