پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون
اگر کسی ہائی کورٹ کے آٹھ میں سے چھ جج برسرِ عام تحریری طور پر متفق ہوں کہ انٹیلیجینس ایجنسیوں کی کھلی مداخلت کے سبب عدلیہ انصاف نہیں دے سکتی تو اس واقعے کو پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون سمجھنا چاہیے۔ یہ سب اچانک سے نہیں ہوا۔ سب سے پہلے اسی اسلام آباد ہائی…
خفیہ اداروں پر عدلیہ معاملات میں مداخلت کا الزام۔۔ چھ ججوں نے اپنے خط میں کیا لکھا ہے؟
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی طرف سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس فائز عیسٰی کو لکھے گئے خط میں پاکستان کی طاقتور خفیہ ایجنسی پر لگائے جانے والے الزامات کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ خط لکھنے کے بعد بار ایسوسی ایشنز نے ججوں کے…
ایسی بھی کیا جلدی تھی۔۔ قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن تین ماہ پہلے ہی جاری، وجہ کیا ہے؟
حیران کن طور پر حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے آئندہ چیف جسٹس کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن وقت سے بہت پہلے ہی کر دیے جانے کے بعد اس اقدام کی وجوہات پر بحث اور تجزیے جاری ہیں اور سوال کیا جا رہا ہے کہ آخر ایسی بھی کیا جلدی تھی؟ حکومتی نوٹیفیکیشن کے مطابق…
کم عمر ملزم کے خلاف ریپ کی کوشش کا مقدمہ: ’چیٹ جی پی ٹی‘ کی مدد سے پاکستان کا پہلا عدالتی فیصلہ!
صوبہ پنجاب کے شہر پھالیہ کے ایک جج نے کم عمر ملزم کو ریپ کی کوشش کے الزام میں ضمانت قبل از گرفتاری دینے کے فیصلے میں مصنوعی ذہانت کا سہارا لیا ہے۔ جج نے مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر ’چیٹ جی پی ٹی فور‘ سے مدد لینے کو اپنے فیصلے کا حصہ بھی بنایا…
عدلیہ کو بھی اثاثوں سے متعلق جواب دہ ہونا ہوگا، اسد عمر
اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عدلیہ کو بھی اثاثوں سے متعلق جواب دہ ہونا ہوگا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران اسد عمر نے کہا کہ دنیا میں جمہوریت ایک آخری کیل پر اٹکی ہوئی ہے، دنیا بھر میں انتہا پسندی بڑھ رہی ہے، ایسے…