ایک دن پاکستان بالکل ٹھیک ہو جائے گا
ہم ایسے تو ہرگز نہیں تھے۔ ہم تو ساٹھ کے عشرے تک اقتصادی و سماجی اور ثقافتی ترقی کے اشاریوں میں نو آزاد ترقی پذیر ممالک کی فہرست میں سال بہ سال تمام بنیادی شعبوں میں ایک مثالیہ بن کے اوپر ہی اوپر جا رہے تھے کسی شعبے میں بھارت سے کچھ نیچے اور کہیں…