مارتونگ، جو موت سے بہتر تھا۔۔ اب یہاں ہر طرف معصوم بچوں کی موت کا دکھ پھیلا ہوا ہے۔۔۔
”موت سے مارتونگ بہتر ہے۔“ یہ وہ مقولہ ہے، جو خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل مارتونگ میں زبان زد عام ہے۔ کہتے ہیں کہ پرانے وقتوں میں تین بھائیوں نے ضلع شانگلہ کے تین مقامات بشمول تحصیل مارتونگ، تحصیل چکیسر اور شاہ پور کا بٹوارا کرنے کا ارادہ کیا۔…