40 فیصد دوا ساز کمپنیاں بند ہونے کا خدشہ: کیا اب ادویات کا بحران آنے والا ہے؟
پاکستان کی ڈولتی معیشت کے اثرات اب ادویات ساز کمپنیوں پر بھی نظر آ رہے ہیں۔ ملک کی ادویات ساز صنعت نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں چالیس فیصد مقامی کمپنیاں بند ہونے کے دہانے پر کھڑی ہیں تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ادویات سازی کی صنعت نے انتباہ جاری کیا ہے…