مِنی بجٹ: ’جو کنوارے ہاتھ پیلے کرنے کا سوچ رہے تھے، ان کے چہرے غصے سے لال ہیں‘
اسحٰق ڈار عوام کے ساتھ وہ سلوک کر رہے ہیں کہ ہر شخص دھاڑیں مارمار کر رورہا ہے، سو ان کا نام اب اسحٰق دھاڑ مشہور ہورہا ہے۔ وہ جس طرح متوسط اور غریب طبقے کے پاکستانیوں کو دار پر چڑھانے کی ٹھان چکے ہیں اس دیکھتے ہوئے مستقبل کا مؤرخ (اگر اس کے والدین…
حکومت منی بجٹ لانے کو تیار، مہنگائی کے طوفان میں مزید شدت کا خدشہ
مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے بری خبر ہے کہ مسلم لیگ نون کی سربراہی میں قائم پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے منی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دیگر تحفظات کو بھی دور کیا جا سکے تاہم اس سے مہنگائی میں مزید…
ٹیکس کا نفاذ: درآمدی موبائل فونز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا
کراچی:منی بجٹ میں درآمدی ڈیوٹی کے ساتھ موبائل فون کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس کے نفاذ سے موبائل فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ 200 ڈالر مالیت کے فون پر 20 ہزار سے زائد ٹیکس عائد ہوگیا جسکے بعد 35 ہزار کے فون کی قیمت 55 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ 35 ہزار…
”بجلی تو دیتے نہیں، سولر پینلز پر ٹیکس لگا دیا“ پاکستان میں گرین انرجی کا مستقبل کیا؟
اسلام آباد – رواں ہفتے وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیے گئے معاہدے کے تحت مختلف شعبوں کو دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے لیے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے پیش کیے گئے منی بجٹ پر عوام کے نمائندوں نے ابھی پارلیمان میں بحث کرنی…
’آئی ایم ایف نے پاکستان میں سستی رہ جانے والی چیزوں کا نوٹس لے لیا‘
اسلام آباد – پاکستان کی قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے ضمنی بجٹ پیش کرتے ہوئے ایسی متعدد ٹیکس رعایتیں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا مقصد ماضی میں مہنگائی پر قابو پانا بتایا جاتا تھا۔ جمعرات کو ہونے والے ہنگامہ خیز اجلاس…
حکومت کا منی بجٹ لانے کا عندیہ: کون کون سی اشیا مہنگی ہو سکتی ہیں؟
کراچی – پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرضے کی نئی قسط ملنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں لیکن دوسری جانب حکومت کی جانب سے عوام پر نئے ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں بھی ہو رہی ہیں مشیرِ خزانہ شوکت ترین نے اشارہ دیا ہے کہ…