”ما بدولت کو ٹھیک سے ٹی وی پر کیوں نہیں دکھایا“ وزیر اعظم کے دورے کے بعد پی ٹی وی ملازمین نوکری سے فارغ
وزارت اطلاعات و نشریات کے حکم پر سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) سے 17 ملازمین کو صرف اس لیے معطل کر دیا گیا کہ وہ گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ لاہور کی ’مناسب‘ کوریج نہیں کر سکے قابل حیرت بات یہ ہے کہ نشریات کی ناکامی فائل ٹرانسفر…