”مبارک ہو پاکستانیو! ’ایکس‘ کے بعد ’بلیو اسکائی‘ بھی فتح کر لیا گیا!“
’وہ لانچ ہوا، پاکستان میں مقبول ہوا اور ممنوع قرار دیا گیا!‘ جی ہاں۔۔ یہ مختصر کہانی ہے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی، جو پاکستان میں مقبول ہوتے ہی بین کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کوئی نئی بات نہیں رہی۔ ایکس…
نئے ٹیکس: مریم نواز، بلاول بھٹو اور ایک غریب کی سوچ
کہتے ہیں کہ بندے کے اپنے حالات بہتر ہوں تو وہ معاشرتی مسائل سے بیگانہ ہونے لگتا ہے۔ میرے ساتھ بھی شاید ایسا ہی ہوا ہے، جب سے معاشی حالات بہتر ہوئے ہیں تو دوسروں کا درد، دکھ اور ان کی تکالیف کا احساس کم ہوتا جا رہا ہے۔ یا ہو سکتا ہے کہ میری…
پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون
اگر کسی ہائی کورٹ کے آٹھ میں سے چھ جج برسرِ عام تحریری طور پر متفق ہوں کہ انٹیلیجینس ایجنسیوں کی کھلی مداخلت کے سبب عدلیہ انصاف نہیں دے سکتی تو اس واقعے کو پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون سمجھنا چاہیے۔ یہ سب اچانک سے نہیں ہوا۔ سب سے پہلے اسی اسلام آباد ہائی…
افغان مہاجرین اور کمہار کا گدھا
جب ڈیورنڈ لائن پر بچھی خاردار بساط پر مہرے آگے پیچھے ہونے لگتے ہیں تو کابل کی جانب سے نان اسٹیٹ ایکٹرز زیادہ متحرک ہو جاتے ہیں اور پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور مہاجرین کے مہرے آگے پیچھے کرنے لگتا ہے نا کوئی یہ پہلا موقع ہے نہ ہی آخری کہ غیر قانونی افغان…