افغان مہاجرین اور کمہار کا گدھا
جب ڈیورنڈ لائن پر بچھی خاردار بساط پر مہرے آگے پیچھے ہونے لگتے ہیں تو کابل کی جانب سے نان اسٹیٹ ایکٹرز زیادہ متحرک ہو جاتے ہیں اور پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور مہاجرین کے مہرے آگے پیچھے کرنے لگتا ہے نا کوئی یہ پہلا موقع ہے نہ ہی آخری کہ غیر قانونی افغان…
فوج کی مقبولیت کا گیلپ سروے تنقید کی زد میں۔۔
ری ایمیجننگ پاکستان کی درخواست پر کیے جانے والے ایک سروے کو کئی حلقے غیر حقیقت پسندانہ قرار دے کر اس پر تنقید کر رہے ہیں، جسے میں فوج کی مقبولیت کو اٹھاسی فی صد کی بلند شرح پر دکھایا گیا ہے، تاہم سروے کرنے والے گیلپ لیب پاکستان کا دعویٰ ہے کہ اس نے…
ڈیرہ بگٹی: اغوا ہونے والے چھ فٹبال کھلاڑیوں کا تاحال پتہ نہ چل سکا
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے جانی بیر سے نامعلوم افراد نے فٹبال کے چھ کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے کھلاڑیوں کو ڈیرہ بگٹی سے سبی جاتے ہوئے اغوا کیا گیا، جن کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ڈیرہ بگٹی کی ضلعی انتظامیہ کا…
پاکستان: اشرافیہ مخالف رویوں میں اضافہ
اشرافیہ کی مخالفت ترقی پسند بائیں بازو، لبرل ماہرین تعلیم اور دنیا کی ہر سماجی تحریک کا فکری حصہ رہی ہے اور پاکستان بھی اس گہری جڑیں موجود ہیں۔ انڈیا اور دیگر جنوبی ایشیائی ریاستوں سمیت بہت سے ترقی پذیر ممالک کے برعکس، پاکستان بنیادی طور پر جاگیردارانہ…
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے نگرانوں کو!
اگرچہ موجودہ نگراں حکومت کو گذشتہ پارلیمنٹ ناگزیر اقتصادی فیصلے کرنے کے اختیارات سے بھی مسلح کر گئی ہے، مگر اختیار کا ہونا اور اختیار استعمال کرنا دو الگ الگ باتیں ہیں بچپن میں جب میں ایک روپے سے پانچ سو روپے تک کے کرنسی نوٹ دیکھتا تھا تو یہ بات سمجھ میں…
جب آئین و قانون کاغذ کا جہاز بنا دیا جائے!
جوں جوں وقت گذر رہا ہے میرے دل میں ماضی کے آمروں کی عزت بڑھتی جا رہی ہے۔ انہوں نے اپنے اپنے دور کے آئین کے ساتھ جو بھی کھلواڑ کیا، کھل کے اور ببانگِ دہل کیا ایوب خان نے انیس سو چھپن کا آئین لپیٹ کر اچھا کیا کہ برا۔۔ یحیٰی خان نے باسٹھ…
واٹس ایپ کی متبادل ’بیپ پاکستان‘ ایپلیکیشن متعارف
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ ایپلیکیشن واٹس ایپ کی متبادل ایپ ’بیپ پاکستان‘ متعارف کرا دی ہے مذکورہ ایپلیکیشن کو نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) بورڈ نے بنایا ہے اور اسے ابتدائی طور پر وزارت کے اندر ہی استعمال…
مارتونگ، جو موت سے بہتر تھا۔۔ اب یہاں ہر طرف معصوم بچوں کی موت کا دکھ پھیلا ہوا ہے۔۔۔
”موت سے مارتونگ بہتر ہے۔“ یہ وہ مقولہ ہے، جو خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل مارتونگ میں زبان زد عام ہے۔ کہتے ہیں کہ پرانے وقتوں میں تین بھائیوں نے ضلع شانگلہ کے تین مقامات بشمول تحصیل مارتونگ، تحصیل چکیسر اور شاہ پور کا بٹوارا کرنے کا ارادہ کیا۔…