تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مارشل لاء کی دھمکی دی گئی، وزیر خارجہ
اسلام آباد : وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے ایک رات قبل انہیں دھمکی موصول ہوئی تھی کہ فوری انتخاب کروائے جائیں، ایسا نہ کیاگیا تو ملک میں مارشل لا نافذ کردیا جائےگا قومی اسمبلی میں اظہار خیال…
تحریک عدم اعتماد پر جوڑ توڑ کا فائنل راؤنڈ شروع، ترین گروپ کا حکومت سے رابطہ. قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس 25 مارچ کو طلب
اسلام آباد – متحدہ اپوزیشن کی قیادت ق لیگ، ایم کیو ایم اور بی اے پی م کے ساتھ روابط تیز کر دیئے ہیں اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کیے جانے کے بعد تحریک عدم اعتماد پر جوڑ توڑ کا فائنل راونڈ شروع ہوگیا ہے، اور…
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مشکوک شخص اور صوابی میں دو خواتین عدالت میں اسلحے سمیت گرفتار
اسلام آباد/صوابی : پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مشکوک شخص کو گرفتارکیا گیا جس سے پستول برآمد ہوا ہے، جب کہ صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع صوابی میں دو خواتین کو عدالت میں اسلحے کے ساتھ گھسنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ملک کی انتہائی حساس عمارت…