ری امیجننگ پاکستان سیمینار: ”پارٹیاں بہت ہیں، ہم کوئی نئی پارٹی نہیں بنا رہے“ شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ’مریم نواز کو سینیئر نائب صدر بنانے کا فیصلہ پارٹی کا اپنا ہے۔‘ ہفتے کو کوئٹہ میں ’قومی ڈائیلاگ‘ سیمینار میں خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے نئی پارٹی…
ٹَبَّر کلچر: چلو بچو سرکاری خرچے پر بیرونی دورے پر چلو
وزیراعظم شہباز شریف کے بیرونی دورے کئی حوالوں سے شدید تنقید کی زد میں رہے، ناقدین کا خیال ہے کہ پاکستان کا حکمراں طبقہ ان دوروں پر مبینہ طور پر اپنے احباب اور رشتہ داروں کو بھی نوازتا ہے، جو کہ ایک منفی رجحان ہے وزیراعظم شہباز شریف 54 رکنی وفد کے ہمراہ…
مجھے کیوں نکالا‘ سے ’گھبرانا نہیں ہے‘ تک سیاستدانوں کے میم مٹیریل بننے والے جملے
کراچی – وزیراعظم عمران خان کے بارے میں مشہور ہے کہ اپنی تقاریر یا میڈیا ٹاک کے دوران بعض اوقات ایسا جملہ کہہ دیتے ہیں جو بعد میں دیر تک سوشل میڈیا یا انٹرنیٹ پر زیرِ بحث رہتا ہے۔ بعد میں ان کے سیاسی مخالفین ایسے ہی جملوں کو ان پر تنقید کے لیے…
’سوئز سیکرٹس‘: ’ناجائز‘ دولت کو رازداری سے چھپانے کا الزام، جنرل ضیاالحق کے انٹیلیجنس سربراہ کا نام بھی شامل
برلن – بین الاقوامی نجی بینک ’کریڈٹ سوئز‘ کے صارفین کے اکاؤنٹس کی خفیہ معلومات پر مشتمل ’دی سوئز سیکرٹس‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بینک نے مبینہ طور پر دنیا بھر سے ایسے افراد کی دولت کو رازداری سے چھپائے رکھا جو کرپشن، منی لانڈرنگ اور منشیات کی…
کیا اپوزيشن حکومت گرانے کے لیے فیصلہ کن اقدام کرنے والی ہے؟
اسلام آباد – بظاہر حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی محاذ آرائی کا ایک نیا دور شروع ہونے کو ہے جس کا آغاز ایک طرف اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو گھر بھجوانے کے تازہ دعویٰ سے کیا گیا تو دوسری جانب خود تحریک انصاف کی جانب سے بڑے پیمانے پر عوامی…