کیا ہائبرڈ نظام سے نجات پانا ممکن ہے؟
پاکستان ایک ایسے بھنور میں پھنسا ہوا ہے جہاں ملٹری اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم کے انتخاب میں مداخلت کرتی ہے، پھر اسی منتخب وزیراعظم کو ہٹانے کے لیے سہولت کاری کرتی ہے اور پھر ایسے شخص کو دوبارہ وزیراعظم بنانے کے لیے انجینئرنگ کرتی ہے، جسے پہلے اس کی کرسی سے…
فوج کی مقبولیت کا گیلپ سروے تنقید کی زد میں۔۔
ری ایمیجننگ پاکستان کی درخواست پر کیے جانے والے ایک سروے کو کئی حلقے غیر حقیقت پسندانہ قرار دے کر اس پر تنقید کر رہے ہیں، جسے میں فوج کی مقبولیت کو اٹھاسی فی صد کی بلند شرح پر دکھایا گیا ہے، تاہم سروے کرنے والے گیلپ لیب پاکستان کا دعویٰ ہے کہ اس نے…
پاکستان تحریک انصاف (حقیقی) کی تشکیل کا اعلان، چیئرمین راؤ یاسر
ملتان میں بدھ کو پاکستان تحریک انصاف حقیقی کے قیام کا اعلان کر دیا گیا، جس کے چیئرمین راؤ یاسر ہیں۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے بعد ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں ملوث…
ری امیجننگ پاکستان سیمینار: ”پارٹیاں بہت ہیں، ہم کوئی نئی پارٹی نہیں بنا رہے“ شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ’مریم نواز کو سینیئر نائب صدر بنانے کا فیصلہ پارٹی کا اپنا ہے۔‘ ہفتے کو کوئٹہ میں ’قومی ڈائیلاگ‘ سیمینار میں خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے نئی پارٹی…
وزیراعظم کا تحریک عدم اعتماد میں ناکامی کی صورت میں اسمبلی سے استعفے کے آپشن پرغور
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے آپشن پرغورشروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد کے بعد دیگر آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔تحریک عدم اعتماد میں حکومت کو…