سوشلزم کیا ہے؟
ہمارے ملک میں آج کل سوشلزم کا بہت چرچا ہے بہت سارے سیاسی لیڈران پاکستان میں سوشلزم لانا چاہتے ہیں۔ بہت سارے طلباء سوشلزم کو اس ملک کے گونا گوں مسائل کا حل سمجھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ سوشلزم سے ہی ان ملکی مسائل کا حل ممکن ہے۔ آخر سوشلزم ہے کیا چیز؟…