کیا اوورسیز کھلاڑیوں کو پاکستان کی فٹبال ٹیم میں شامل کرنے کا منصوبہ کام کرے گا؟
گذشتہ برس قطر میں کھیلے جانے والے فٹبال ورلڈ کپ میں مراکش کی ٹیم نے تسلسل کے ساتھ اپنی کارکردگی سے سب کو حیران کیا اور سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ اس ٹیم کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے ورلڈکپ اسکواڈ میں چھبیس کھلاڑیوں میں سے چودہ دوہری شہریت کے مالک مراکشی…