ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان
لاہور : آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا اسکواڈ میں آصف علی اور خوشدل شاہ کی واپسی ہوئی ہے ۔ پندرہ رکنی اسکواڈ میں پانچ بیٹسمین، دو وکٹ کیپرز، چار آل راؤنڈرز اور چار فاسٹ باؤلرز شامل ہیں یہی ٹیم نیوزی لینڈ اور انگلینڈ…