پاکستانیوں کا یورپ جانے کا خواب اور زندگی موت کا کھیل۔۔
بحیرہِ روم کے راستے یورپ کے سفر کو تارکینِ وطن کے لیے دنیا میں سب سے زیادہ خطرناک قرار دیا جاتا ہے، لیکن اس کے باوجود پاکستان میں بڑھتی معاشی بدحالی کی وجہ سے اب کئی افراد اس خطرناک اور غیر قانونی سفر پر بھی جانے کو تیار ہیں پاکستان چھوڑنے سے پہلے صوبہ…
پاکستان سے ’ڈنکی’ لگا کر یورپ پہنچانے والے نیٹ ورک کی ہوشربا داستان
پاکستان میں انسانی اسمگلنگ مافیا کے مقامی ایجنٹ غیرقانونی راستوں سے سرحد پار کرانے کے لیے ‘ڈنکی’ لگانے کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں۔ گجرات کے رہائشی ایک ایسے ہی ایجنٹ گزشتہ دس برسوں سے بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند افراد کی ’ڈنکی‘ لگوانے کا کام…