شکست پر شکست، پاکستان ٹیم کے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟
گزشتہ سال منعقد ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان ٹیم کی مسلسل آؤٹ آف فارم پرفارمنس پر شائقین حیران اور پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ ماہرین نے بھی رواں برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل گرین شرٹس کی کارکرگی پر تشویش اور مایوسی کا…
کبڈی کے نوجوان کھلاڑی موت کے منہ میں کیوں جا رہے ہیں؟
کبڈی کے نوجوان کھلاڑی موت کے منہ میں کیوں جا رہے ہیں؟ یہ سوال ایک مرتبہ پھر اس وقت ابھر کر سامنے آیا، جب حال ہی میں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کبڈی کے نوجوان کھلاڑی ستائیس سالہ شمریز گوندل کا گزشتہ دنوں اچانک انتقال ہو گیا شمریز گوندل کا تعلق پنجاب کے ضلع…
کرکٹ میں پاکستان اور انڈیا کے چند یادگار ٹاکرے۔۔
کرکٹ کے میدان کے روایتی حریف پاکستان اور انڈیا ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ میں ہفتے کو مدمقابل ہوں گے اور احمدآباد میں ہونے والے اس میچ کے ذریعے پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف عالمی کپ میں جاری جمود کو توڑنے کی کوشش کرے گی دونوں ٹیموں کے درمیان اس مقابلے سے…
تم جیتو یا ہارو، اب ہم سوچ کر پیار کریں گے۔۔
جب جب ہمیں کوئی ایسی خبر سننے کو ملتی ہے کہ پڑوسی ممالک نے سائنسی یا معاشی میدان میں کوئی پیش رفت کی ہے تو ہم اپنے ملک کے خلاف میمز اور لطیفے بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ خالص دیسی ماں باپ کی طرح جو پڑوسی کی اولاد سے ہمیشہ متاثر رہتے ہیں یا رشتے…
فیس بک پر دوستی، انڈین لڑکی پاکستانی نوجوان سے ملنے اپر دیر پہنچ گئی!
ابھی پب جی پر دوستی کے بعد پاکستان سے انڈیا جانے والی شادی شدہ سیما حیدر معاملے کی دھول بھی نہیں بیٹھی تھی کہ فیسبک پر گہری دوستی انڈیا سے شادی شدہ خاتون کو پاکستان کھینچ لائی ہے۔ اطلاعات کے مطابق انجو نامی خاتون 22 جولائی کو صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع…
پاکستان سے بھارت جانے والی سیما کی شناخت پر بحث۔۔ اہل خانہ اور پڑوسی کیا کہتے ہیں؟
آن لائن گیم پب جی کھیلتے بھارتی شخص کے ساتھ روابط استوار ہونے کے بعد پاکستان سے بھارت پہنچنے والی خاتون سیما کے کراچی میں گھر کے قریب رہنے والے افراد سیما کے پہنچنے پر حیرانی کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا ہے ”کبھی اندازہ ہی نہیں ہوا کہ سیما پاکستان سے بھارت…
پاکستان کے شہر سکھر کی سنجوگتا اور اور بھارتی نوجوان مہیندر کے درمیان محبت کی کہانی
پاکستانی بینکر سنجوگتا کماری اور بھارتی وکیل مہندر کمار کو 2019ع میں انسٹاگرام پر ملنے کے بعد ایک دوسرے سے پیار ہو گیا تھا، لیکن حریف ممالک سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کو ایک ہونے کے لیے چار سال کے طویل عرصے کا انتظار کرنا پڑا جوہری ہتھیاروں سے لیس پڑوسی…
ہم طوطا فال نکالنے والی ریاست بن چکے ہیں؟
جب حالات بے قابو ہو جائیں اور بظاہر کوئی بھی انہیں سدھارنے کے قابل نہ رہے تو خود کو تسلی دینے اور نااہلی چھپانے کے لیے یا تو ’شان دار ماضی‘ کی داستانیں کام آتی ہیں یا پھر اردگرد کی ہم سے بھی گئی گذری مثالیں مثلاً سردار موچی سے لے کے محلے کی مسجد…