ہمارے پاس اب مزید وقت نہیں رہا!
شہری علاقوں میں ہر وقت رواں رہنے والی ٹونٹیاں ہماری زندگی میں ہی صرف ایک خواب بننے والی ہیں۔ ان کا ذکر کہانیوں میں ملے گا۔ بلوچستان کے ایک تھکا دینے والے فیلڈ وزٹ کے دوران ویرانے میں موجود ایک کلی (چند گھروں والی آبادی) میں ایک مہربان نے چائے کے لئے روک…
ہم کتنا پانی ضائع کرتے ہیں؟
چند سال قبل آسٹریلیا کی ایک واٹر کمپنی نے نبی کریم ﷺ کی ایک حدیث مبارکہ سے استفادہ کیا تھا، جس کا مفہوم ہے ”بہتے دریا پر ہوتے ہوئے بھی پانی حد سے زیادہ خرچ مت کرو“ واٹر کمپنی نے یہ حدیث پانی کی بوتل پر تحریر کرائی تھی پانی کی قلت کے اس دور…
پاکستان میں واٹر ایمرجنسی کا الارم بجنے کو ہے
پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی ذخائر (پی سی آر ڈبلیو آر) کی جانب سے جاری کردہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق 1990ء میں پاکستان ان ممالک کی فہرست میں آ چکا تھا، جہاں زرعی صنعتی اور گھریلو استعمال کے لیے پانی کی طلب میں اضافے کے باعث مسقبل میں خوراک اور پانی کا…
سیلاب کے بعد اب تک لاکھوں پاکستانی صاف پانی سے محروم: اقوام متحدہ
بین الاقوامی اداروں کی تسلسل سے آنے والی رپورٹس اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ حکومت کے گزشتہ سال آنے والے سیلاب کے متاثرین کی بحالی اور امداد کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ جس کے بعد ان شکوک نے جنم لیا ہے کہ آخر خطیر امدادی فنڈ کہاں خرچ ہو رہے…