مارتونگ، جو موت سے بہتر تھا۔۔ اب یہاں ہر طرف معصوم بچوں کی موت کا دکھ پھیلا ہوا ہے۔۔۔
”موت سے مارتونگ بہتر ہے۔“ یہ وہ مقولہ ہے، جو خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل مارتونگ میں زبان زد عام ہے۔ کہتے ہیں کہ پرانے وقتوں میں تین بھائیوں نے ضلع شانگلہ کے تین مقامات بشمول تحصیل مارتونگ، تحصیل چکیسر اور شاہ پور کا بٹوارا کرنے کا ارادہ کیا۔…
پاکستان: کیا سورج کے گرد ہالہ طوفانی موسم کی پیش گوئی کرتا ہے؟
گزشتہ ماہ یعنی اپریل کے اواخر میں سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں سورج کے گرد ایک واضح ہالہ دیکھا گیا، جس کے بعد اس کے بارے میں مختلف غلط معلومات اور افواہیں گردش میں ہیں سورج کے گرد ہالہ کیسے بنتا ہے، وہ کون سے عوامل ہیں جو چاند یا سورج کے…
دسمبر کی بارشیں اب جنوری میں ہوں گی، موسم سرما میں بارشوں کے بارے میں کیا پیشگوئی کی گئی؟
ابھی سردیوں کی بارشوں کے لیے آپ کو مزید انتظار کرنا ہوگا، کیونکہ دسمبر کے آخری دس دن بھی بارشوں کا کوئی سلسلہ شروع ہونے کا امکان نہیں جبکہ جنوری اور فروری میں بھی معمول سے قدرے کم بارشیں برسنے کا امکان ہے پیشگوئی کے مطابق اس سال کے بقایا دنوں میں بھی…