نئے ٹیکس: مریم نواز، بلاول بھٹو اور ایک غریب کی سوچ
کہتے ہیں کہ بندے کے اپنے حالات بہتر ہوں تو وہ معاشرتی مسائل سے بیگانہ ہونے لگتا ہے۔ میرے ساتھ بھی شاید ایسا ہی ہوا ہے، جب سے معاشی حالات بہتر ہوئے ہیں تو دوسروں کا درد، دکھ اور ان کی تکالیف کا احساس کم ہوتا جا رہا ہے۔ یا ہو سکتا ہے کہ میری…
’گندم جنت سے تو نکلوا سکتی ہے، حکومت سے نہیں!‘
ایسا ملک، جہاں عالمی ادارہِ خوراک کے آنکڑوں کے مطابق 35 فیصد آبادی مسلسل غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے اور اس میں سے بھی 18 فیصد کو روزانہ سوچنا پڑتا ہے کہ شام کو روٹی ملے گی بھی یا نہیں۔ ایسے ماحول میں کسی سال یہ خبر ملے کہ اس بار گندم کی ریکارڈ…
پاکستان سے ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی بکنگ مہنگی پڑنے کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کو ملک سے ٹکٹ خریدنا مہنگا پڑنے لگا ہے۔ غیر ملکی ایئر لائنز نے اکانومی کلاس میں بکنگ کے آپشنز محدود کر دیے ہیں، جبکہ آن لائن بکنگ اور ایجنٹس کے ذریعے ٹکٹ خریدنے میں پچیس سے تیس فی صد کا نمایاں فرق پڑ رہا ہے ٹریول ایجنٹ…