عرب ممالک میں پاکستانی گداگروں اور جیب کتروں کے چرچے۔۔
دو روز قبل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملتان ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین کے بھیس میں سعودی عرب جانے والی پرواز پر سوار سولہ مبینہ بھکاریوں کو اتار دیا۔ ایف آئی اے کے مطابق، ابتدائی طور پر ایک بچہ، گیارہ خواتین اور چار مردوں سمیت سولہ افراد پر مشتمل…