سابق باکسنگ اسٹار عبدالرشید قمبرانی نے اپنے طلائی تمغے جلانے کی بات کیوں کی؟
کرکٹ کو چھوڑ کر دیگر کھیلوں سے وابستہ اور ان کھیلوں میں کامیابیاں سمیٹنے والے کھلاڑیوں کو اس ملک میں چشم فلک نے ہمیشہ کسمپرسی کا شکار ہو ہی دیکھا، وہ جو اپنی محنت اور لگن سے اپنے ملک کا نام روشن کرتے رہے، خود ان کا نام آج وقت کی دھول میں کہیں گم…