پاکستان میں کئی مسیحی خواتین مذہب کیوں تبدیل کرنا چاہتی ہیں
مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی صبا (فرضی نام) راولپنڈی کی رہائشی ہیں۔ صبا نے اپنی ایک تصویر سہیلی کے ساتھ شیئر کی، جس میں اس کے چہرے پر نیل پڑا ہوا تھا اور اس کی آنکھیں سوجی ہوئی تھیں۔ صبا نے اپنی سہیلی کو بتایا کہ ایسے کئی نشانات اس کے جسم اور روح…