روس یوکرین جنگ: یورپ میں مقیم پاکستانیوں کا مستقبل؟
اسٹوڈیو میں معمول کے پروگرام کی ریکارڈنگ کرتے ہوئے میرے ہاتھ کنٹرول پینل کے بٹنوں پر تھے اور آنکھیں سامنے اسکرین پر، لیکن میرا ذہن دفتر آتے ہوئے راستے میں سنی گئی بین الاقوامی بریکنگ نیوز پر تھا، جس کے مطابق جمعرات کی صبح روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے قوم سے…