سپریم کورٹ کے جج کہتے ہیں ”پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کےلئے بک رہا ہے“
اسلام آباد – سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے ”پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کے لئے بک رہا ہے“ سپریم کورٹ میں غیرت کے نام پر قتل کے ملزم ’جناب عالی‘ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے مقدمے میں ناقص تفتیش ہونے پر…