ایڈ اور ایڈز میں فرق مشکل ہو گیا ہے
یہ انیس سو چورانوے کی بات ہے جب پاکستان میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے بارے میں عمومی آگہی بڑھانے کے لئے بی بی سی ایجوکیشنل ٹرسٹ نے ایک ریڈیو سیریز کمیشن کی مجھے یہ جان کے خوشی ہوئی کہ بی بی (بے نظیر بھٹو) کی دوسری حکومت (انیس سو ترانوے ۔ چھیانوے) نے اس…
انڈین فلموں کے ہیرو شیام کے پاکستانی بچے کون اور کہاں ہیں؟
ماضی کے مقبول ہندوستانی فلم اسٹار شیام سندر چڈھا 25 اپریل 1951 کو فلم کی شوٹنگ کے دوران گھوڑے سے گر کر فوت ہوگئے تھے۔ پاکستان کے شہر راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے شیام کے تذکرے کی وجہ 72 برس بعد بھی ان کی خاندانی زندگی کی کسی فلمی کہانی سے حیرت انگیز…
اداکاروں کی رمـضان نشریات، جہاں کسی ایک مولوی کو کہا جاتا ہے ”آپ پھڈا ڈال دیں۔“
ماہ رمضان میں پاکستان کے تقریباً ہر ٹی وی چینل پر سحری اور افطار کے اوقات میں براہِ راست خصوصی نشریات پیش کی جاتی ہیں، جس میں مختلف برانڈز اپنی مصنوعات کی تشہیر کے لیے اِس کا بھرپور استعمال کرتے ہیں اے آر وائی پر ’شان رمضان‘ کی میزبانی پچھلے کئی سالوں سے…
”بیٹی کو سندھی زبان نہیں آتی“ فہد مصطفیٰ کو تنقید کا سامنا
معروف سندھی اداکار صلاح الدین تنیو کے اداکار بیٹے فہد مصطفیٰ کی جانب سے بیٹی کو ’کورین‘ زبان آنے اور ’سندھی‘ نہ آنے کی بات پر تنقید کا سامنا ہے فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ماہرہ خان کے ہمراہ ’فوشیا میگزین‘ کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے اپنی آنے والی…
غیر روایتی مرد اور بولڈ خاتون کی کہانی پر بنی سیریز "مسسز اینڈ مسٹر شمیم” ریلیز
’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘ کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ ’زی فائیو‘ پر 11 مارچ کو ریلیز کیا گیا جو کہ اب تک مذکورہ اسٹریمنگ پر پیش ہونے والی کم از کم تیسری ویب سیریز ہے۔ ’چڑیلز‘ کے بعد ’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘ کو بھی نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کہانی اور…
پاکستانی ڈرامے پر غیر ملکی ثقافت کی یلغار
ایک دور تھا، جب ہمارے ملک میں ٹیلی ویژن پر ڈراما چلتا تھا، بقول شخصے صرف اپنے ملک میں ہی نہیں، سرحد پار بھی سڑکیں سنسان ہو جایا کرتی تھیں یہ ڈراما صرف کہانی نہیں ہوتی تھی، صرف معاشرے کا عکس نہیں تھا، صرف مسائل اور ان کے مناسب حل تلاس نہیں کیے جاتے تھے،…