”سمندر سے میری محبت ختم نہیں ہوگی“ کراچی کی ماہی گیر خاتون حکیمہ کی کہانی۔۔
تریسٹھ سالہ حکیمہ عُمر، ان چند ماہی گیر خواتین میں سے ایک ہیں، جو کراچی کے ساحل پر بحیرہ عرب سے مچھلیوں کا شکار کرتی ہیں حکیمہ گزشتہ چالیس برس سے ہر صبح گھر سے اپنی ہلکی پھلکی کشتی سر پر اٹھا کر نکلتی ہیں اور خستہ حال جیٹی کی طرف چل پڑتی ہیں اگرچہ…