فیس بک پر دوستی، انڈین لڑکی پاکستانی نوجوان سے ملنے اپر دیر پہنچ گئی!
ابھی پب جی پر دوستی کے بعد پاکستان سے انڈیا جانے والی شادی شدہ سیما حیدر معاملے کی دھول بھی نہیں بیٹھی تھی کہ فیسبک پر گہری دوستی انڈیا سے شادی شدہ خاتون کو پاکستان کھینچ لائی ہے۔ اطلاعات کے مطابق انجو نامی خاتون 22 جولائی کو صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع…
پاکستانی لڑکی اور بھارتی لڑکے کی کہانی، جنہیں ویزا حاصل کرنے کی ناکامی پر سات سال انتظار کرنا پڑا۔۔
یہ بھارتی پنجاب اور پاکستانی پنجاب میں پروان چڑھنے والی محبت کی ایک دلچسپ کہانی ہے، جو حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر کافی زیرِ بحث بھی رہی۔ آٹھ سال پہلے شروع ہونے والے ایک غیرمعمولی رشتے کی کہانی، جسے نہ تو سرحدیں جدا کر سکیں، نہ مذہب اور نہ ہی بھارت،…
پاکستان کے شہر سکھر کی سنجوگتا اور اور بھارتی نوجوان مہیندر کے درمیان محبت کی کہانی
پاکستانی بینکر سنجوگتا کماری اور بھارتی وکیل مہندر کمار کو 2019ع میں انسٹاگرام پر ملنے کے بعد ایک دوسرے سے پیار ہو گیا تھا، لیکن حریف ممالک سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کو ایک ہونے کے لیے چار سال کے طویل عرصے کا انتظار کرنا پڑا جوہری ہتھیاروں سے لیس پڑوسی…