چار ججوں نے بھی بینظیر انکم سپورٹ کے 6 لاکھ 90 ہزار سے ”انصاف“ کیا’!!
اسلام آباد : کچھ عرصہ خبر آئی تھی کہ غریبوں کی مالی مدد کے لیے شروع کیے گئے پروگرام بینظیر انکم سپورٹ کی گنگا سے سے بڑے بڑے لوگوں نے نہ صرف ہاتھ دھوئے بلکہ اس میں شنان بھی کیا. یہ خبریں بھی میڈیا کی زینت بنی رہیں کہ سندھ میں مستحق طلبہ کے لیے…