بل وصولی۔۔ پاکستانی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنيوں ميں بھی فوجی تعينات
پاکستانی وزارت توانائی نے ان اطلاعات کی تصديق کی ہے کہ بجلی کی چوری روکنے اور بلوں کی وصولی کے نظام کو بہتر بنانے کے ليے بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں میں فوج، وفاقی تحقيقاتی ادارے اور انٹیلیجنس بیورو کے افسران کو تعينات کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب مزدور…