”سنیے، ایک کلو انقلاب لیتے آئیے گا“
قومی زبان، قومی لباس، قومی ترانہ تو ہر قوم کا ہوتا ہے، مگر ہماری تو قومی لفظیات بھی ہیں یہ کچھ دعوؤں، اصطلاحات اور نعروں پر مبنی الفاظ ہیں، جو آپ کو ہر سیاستدان اور حکمران سے سننے کو ملیں گے۔ ہمارے ملک میں انتقالِ اقتدار میں لاکھ اختلافات اور مسائل ہوں…