پاکستان: سرمایہ داروں کا ٹیکس تنخواہ دار طبقے سے کم!!
پاکستان میں حکومت سے اربوں روپے کی سبسڈیز لینے والے ایکسپورٹرز اور روزانہ اربوں کا کاروبار کرنے والے ریٹیلرز ملک کے تنخواہ دار طبقے سے بھی کم انکم ٹیکس دیتے ہیں پاکستان کے تنخواہ دار طبقے نے مالی سال دو ہزار بائیس تئیس میں ریٹیلرز اور ایکسپورٹرز سے…
پاکستانیوں کا یورپ جانے کا خواب اور زندگی موت کا کھیل۔۔
بحیرہِ روم کے راستے یورپ کے سفر کو تارکینِ وطن کے لیے دنیا میں سب سے زیادہ خطرناک قرار دیا جاتا ہے، لیکن اس کے باوجود پاکستان میں بڑھتی معاشی بدحالی کی وجہ سے اب کئی افراد اس خطرناک اور غیر قانونی سفر پر بھی جانے کو تیار ہیں پاکستان چھوڑنے سے پہلے صوبہ…
عالمی درجہ بندی: پاکستانی پاسپورٹ 109 ملکوں میں سے 106 نمبر پر!
پاسپورٹوں کی عالمی درجہ بندی میں ایک سو نو ملکوں کی فہرست میں پاکستانی پاسپورٹ نچلے چار ملکوں میں شامل ہے۔ پاکستان کے بعد صرف تین ممالک شام، عراق اور افغانستان ہیں، جبکہ یمن اور صومالیہ اس سے اوپر ہیں پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے دنیا کے بتیس ملکوں میں…
پاکستانی پاسپورٹ ٹکے سیر کیسے ہوا؟
جدید پاسپورٹ کی عمر محض سو برس ہے۔ جب پہلی عالمی جنگ کے نتیجے میں جنگ سے متاثر لاکھوں لوگوں کی نقلِ مکانی اور آبادکاری کا مسئلہ درپیش ہوا تو لیگ آف نیشنز کے انیس سو بیس کے ایک خصوصی اجلاس میں رکن ممالک نے اس مسئلے سے بخوبی نپٹنے کے لیے راہداری کے اجازت…
پاسپورٹ کی مدت 10 سال، فیس آدھی کرنے کا اعلان
اسلام آباد – وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستانی پاسپورٹ کی مدت دس سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان کر دیا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ بڑے مگر…