سیاست دان ہی نہیں، ہر کوئی سیاست کر رہا ہے
پاکستان کی سیاست کا عوام کی خوشیوں اور غموں سے بھی کوئی تعلق ہے یا یہ محض مالِ غنیمت کا جھگڑا ہے اور جنگجو کمانوں میں زبان چڑھائے پھرتے ہیں؟ سنتے تھے: سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا، اب سوچتے ہیں سینے میں دل بھلے نہ ہو، آنکھ میں کچھ حیا تو ہوتی۔ بدزبانی…
حکمران اتحاد اور ہابسنز چوائس!
کیا آپ ہابسنز چوائس (Hobson,s Choice) کے بارے میں جانتے ہیں۔ یہ انگریزی کا مزے کا ایکسپریشن یا حکایت ہے۔ آج کی پاکستانی سیاست سے اس کا گہرا تعلق بنتا ہے، یہ مگر بعد میں بتاؤں گا۔ جو سیاسی اتحاد آج کل ملک میں حکمران ہے، اس میں گیارہ جماعتیں شامل ہیں۔ اس…
”شہباز شریف کمر درد کے چیک اپ کے لیے بیرون ملک ہیں“ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی
خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کرنے کے کیس میں ملزم، وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر کردہ منی لانڈرنگ کیس میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی جبکہ ایف آئی اے وکیل نے بھی مہلت طلب کرلی وزیر اعظم شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس…
عوام میرے ساتھ نکل پڑے، ادارے بھی عوام کو نہیں روک سکتے، عمران خان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے گزشتہ سال جولائی میں معلوم ہوگیا تھا کہ مسلم لیگ (ن) والوں نے ہماری حکومت گرانے کا پورا منصوبہ بنایا ہوا ہے، یہ جو انہوں نے ابھی کیا ہے یہ تو بہت پہلے سے منصوبہ بنا کر…
وزیراعظم پاکستان کے فرزند سے وزیرِاعلٰی پنجاب کا حلف لیے جانے کی ہزار داستان
صوبہ پنجاب میں لگ بھگ ایک ماہ تک جاری رہنے والی سیاسی ہلچل کے بعد ”نو منتخب“ وزیرِ اعلٰی حمزہ شہباز نے ہفتے کے روز عہدے کا حلف اٹھایا۔ تاہم انہیں حلف اٹھانے میں تقریباً دو ہفتوں کا وقت اور اداروں کی ایڑی چوٹی کا زور لگا ان کی حلف برداری کی تقریب بھی ہلچل…
اس طرح کے فیصلے ہونگے تو عدلیہ کی ریٹنگ 130 سے نیچے ہی جائے گی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کیسز کی سماعت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہے عدلیہ کی ریٹنگ دنیا میں 130 سے اوپر نہیں نیچے جائے گی پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ…
یہ کون ہیں، کہاں سے اترے ہیں؟
اس ملک کے عام دماغوں کو مکمل بانجھیانے کا جو منصوبہ 1977ع میں شروع کیا گیا تھا وہ توقع سے زیادہ کامیاب رہا اور اب چہار سمت ’جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو ہی تو ہے۔‘ ہر شے جواز و معنی و مقام بدل چکی ہے۔ جو جتنا بونا ہے اتنا ہی قد آور ہے، جتنا…
رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے
عاشق کو محبوب سے اور سیاست باز کو ووٹر سے اتنے ہی وعدے کرنے چاہیے جتنے وہ نبھا سکے، وگرنہ محبوب اور ووٹر طعنے دے دے کر مار دیتے ہیں اور پھر بوٹی کے بدلے بکرا مانگ بیٹھتے ہیں مگر یہ بات کہنا جتنا آسان، نبھانا اتنا ہی مشکل ہے۔ عاشق ہر قیمت پر محبوب…