”اپنا ایڈوانس واپس لے لو“ کیا پاکستان میں ٹویوٹا اور سوزوکی کے پروڈکشن پلانٹس بند ہو رہے ہیں؟
پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی دو بڑی کمپنیوں ٹویوٹا اور سوزوکی نے خام مال کی عدم دستیابی کے پیش نظر آئندہ ماہ سے اپنے پلانٹس جزوی طور پر بند کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے چند کمپنیوں کی جانب سے نئی گاڑیوں کی بکنگ بند کر دی گئی ہے جبکہ پہلے سے بُک کی…
روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری,ڈالر 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، جمعہ کی صبح کی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جمعہ کی صبح انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی…
اسٹاک مارکیٹ میں 500 پوائنٹس کی کمی، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد ڈالر نے تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کرلی ہے، قبل ازیں یکم اپریل کو سیاسی انتشار کے سبب ڈالر 188 روپے 25 پیسے پر پہنچا تھا انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں…
”ڈالر 200 روپے تک جا سکتا ہے؟“ ایکسچینج کمپنیوں کا خدشہ یا دھمکی؟
اسلام آباد – پاکستان میں کرنسی کے تبادلے کے شعبے میں کام کرنے والی ایکسچینج کمپنیوں پر حکومت کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے اور اس کے تحت نوٹسز کے اجرا پر رد عمل میں ایکسچینج کمپنیوں کے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ اس اقدام سے ملک میں ڈالر کی قیمت…