نوجوان پاکستانی محقق نے مریخ کی مٹی کا نمونہ تیار کر لیا
صوبہ خیبر پختون خواہ کی کوہاٹ یونیورسٹی کے ایک نوجوان سائنس دان نے نظام شمسی میں زمین کے ہمسایہ سیارے مریخ کی مٹی کا نمونہ تیار کیا ہے بہزاد قریشی ایسٹرو بیالوجی کے ماہر ہیں اور انہوں نے یہ سنگ میل بہت کم وسائل کے ساتھ عبور کیا بہزاد قریشی پاکستان میں…