’ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو کہ ہم کو تتلیوں کے دیس جانا ہے‘ نیّرہ نور چل بسیں
بلبلِ پاکستان کا ٹائٹل حاصل کرنے والی ماضی کی معروف گلوکارہ نیّرہ نور کراچی میں 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ان کے اہل خانہ کے مطابق نیّرہ نور کا ہفتہ کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا، تاہم ان کی بیماری کی نوعیت فوری طور پر واضح نہیں ہوسکی اہل خانہ…