پاکستان میں ذات پات کا نظام
عام خیال یہ ہے کہ ذات پات کا نظام صرف بھارت میں مضبوط رہا ہے، جہاں ہندو مت کے عقائد کے مطابق الوہی طور پر ہندو سماج کی تقسیم برہمن، کھشتری، ویش اور شودر میں ہے، جن میں برہمن کا کام مذہبی رسومات کی ادائیگی، پوجا پاٹ اور مذہبی کتابوں کا علم حاصل کرنا ہے۔…
شادی مت کرو، ڈگری مت لو، کیوں بھئی؟
شادی اور ڈگری۔۔۔ ان سے بچوں کو ڈرانا اور بھگانا آج کل فیشن ہے۔ یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں کہ ان پر بات کرنے والے بندے کو بالکل کسی تجربے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں تو سننے والے بندے بے شمار، ہمت کریں اور سوشل میڈیا پہ شادی کے…
’بیٹا 26 دن لاپتہ رہنے کے بعد ملا تو پتہ چلا اس کا گردہ نکال لیا گیا‘
’وہ چھبیس دنوں سے لاپتہ تھا۔ ہم نے اسے بہت تلاش کیا لیکن وہ نہیں ملا پھر جب مل گیا تو پتہ چلا اس کا ایک گردہ نکالا گیا تھا‘ یہ کہنا تھا خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے علاقے عشیری درہ سے تعلق رکھنے والے ایاز خان کا، جن کے پندرہ سالہ بیٹے…
دِیر کے نوجوان کو نوکری کا لالچ دے کر راولپنڈی میں گُردہ نکال لیا گیا
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع دِیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبداللہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر راولپنڈی میں گردہ نکال لیا گیا پندرہ سالہ عبداللہ کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے علاقے عشیری سے ہے اور وہ اپنے والد کے ساتھ لاہور میں محنت مزدوری کرتے ہیں…
بے وقعت ادیب، بے وزن معاشرہ
آپ کو وہ زمانہ یاد ہوگا جب پی ٹی وی کے پروگراموں میں فیض احمد فیض شریک ہوا کرتے تھے، ساتھ والی نشست پر احمد فراز براجمان ہوتے۔ اگلے روز ٹی وی پر اشفاق احمد اور بانو قدسیہ کے درشن ہوجاتے۔ صبح کی نشریات میں مستنصر حسین تارڑ سے ملاقات طے ہوتی۔ جمیل الدین…
کبھی ہم خوبصورت تھے
یہ ریاست کبھی ایسی تو نہ تھی۔ یہ کوئی سنی سنائی نہیں بلکہ میری نسل نے بچشم اس ملک کو جیتا جاگتا، لوگوں کو امنگوں سے بھرا اور قانون کو قانون کی طرح چلتے دیکھا ہے۔ یہ قوم ہجوم تھی نہیں، اسے بہت محنت سے اژدھام میں بدلا گیا میری عمر ساٹھ برس ہے۔ میں…
پشاور میں چھ بیٹوں کی بےسہارا ماں، ”خرچہ نہ دیا تو جیل بھیج دیں گے“
پشاور – ’والدین کو بے سہارا چھوڑنے پرایک مہینے کے لیے جیل بھیج دیں گے، رمضان کا مہینہ جیل میں گزارنے اور بچوں کو چھوڑنے پر آپ کو کچھ احساس ہوگا‘ یہ ریمارکس پشاور ہائی کورٹ نے چھ بیٹوں کی بےسہارا ماں کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران دیے ہیں…
سگمنڈ فرائڈ کے زمانے میں ویانا کے حالات
جب ہم فرائیڈ کے زمانے کا جائزہ لیں تو ہمیں ویانا (ویئنا) کی سوسائٹی میں عام طور پر ریاکاری اور کافی حد تک منافقت نظر آتی ہے۔ اس کا سبب کچھ تو زمانے کے عام حالات اور کچھ حالات کا نتیجہ جو ویانا اور آسٹریا کی سر زمین سے خاص تھے اس وقت ویانا کی…