بھارت: چار فوجی افسران ’پاکستانی جاسوس کے واٹس ایپ گروپ کے ممبر‘ ہونے پر معطل
بھارتی سپریم کورٹ میں ملٹری انٹیلیجنس کے چار افسران کا ایک ایسا کیس آیا ہے، جنہیں ایک مبینہ ’پاکستانی جاسوس‘ کے واٹس ایپ گروپ سے جوڑا جا رہا ہے رپورٹس کے مطابق جب بھارتی فوج نے ان افسران کے خلاف ایکشن لیا تو یہ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا تاہم افسران…
شادی کے وعدے پر مبینہ پاکستانی جاسوسہ کو میزائلوں کی معلومات دینے والا بھارتی انجنیئر گرفتار
بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پولیس کے مطابق ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ لیبارٹری (ڈی آر ڈی ایل) میں کام کرنے والے ایک انجینیئر کو ایک ”پاکستانی جاسوسہ“ کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے موقر بھارتی انگریزی اخبار…